پاکستان اور جنوبی کوریا کے مابین بحری مشق کا انعقاد
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور جنوبی کوریا کی بحریہ کے مابین مشترکہ بحری مشق کا انعقاد کیا گیا ۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق بحری مشق میں پاک بحریہ کے جہاز پی این ایس ذوالفقار اور جنوبی کوریا کے جہاز ”DAE JO YEONG” نے شرکت کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مشق کے دوران… Continue 23reading پاکستان اور جنوبی کوریا کے مابین بحری مشق کا انعقاد