ایران نے پاکستان کو بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ دوبارہ شروع ہونے کے بعد ایران نے پاکستان کو بجلی فراہم کرنے کی پیش کش کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وفاقی وزیر توانائی حماد اظہر سے ایرانی سفیر محمد علی حسینی نے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے توانائی کے شعبوں سے متعلق امور… Continue 23reading ایران نے پاکستان کو بجلی فراہم کرنے کی پیشکش کر دی