بجلی مہنگی کرنے کا معاملہ، حکومت کو رحم آ ہی گیا، عوام کو خوشخبری سنادی
اسلام آباد (این این آئی) نیپرا نے بجلی 86 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا معاملہ موخر کر دیا۔ نیپرا میں گزشتہ مالی سال کی آخری سہ ماہی کے صارفین سے 85 ارب روپے کی وصولی کیلئے سماعت ہوئی ،سی پی پی اے نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 86 پیسے فی یونٹ… Continue 23reading بجلی مہنگی کرنے کا معاملہ، حکومت کو رحم آ ہی گیا، عوام کو خوشخبری سنادی