بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے یونیورسٹی میں باپردہ طالبہ کی نماز پر ہنگامہ کھڑا کردیا
بھوپال(این این آئی)بھارتی شہر بھوپال کی ایک یونیورسٹی میں باہمت طالبہ نے کلاس روم میں حجاب کے ساتھ نماز ادا کی ہے جس کے بعد انتظامیہ نے تحقیقات کا حکم دے دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مدھیا پردیش کے شہر بھوپال میں ڈاکٹر ہری سنگھ گور ساگر یونیورسٹی میں ایک باہمت خاتون نے کلاس روم… Continue 23reading بھارتی ہندو انتہا پسندوں نے یونیورسٹی میں باپردہ طالبہ کی نماز پر ہنگامہ کھڑا کردیا