حجاب کے معاملے میں تنقید پر اے آر رحمٰن بیٹی کے حق میں بول پڑے
ممبئی (این این آئی)معروف بھارتی موسیقار اے آر رحمٰن کی بیٹی کے حجاب پہننے پر سوشل میڈیا صارفین نے منفی پروپیگنڈا شروع کرتے ہوئے گلوکار کو ایک قدامت پسند شخص قرار دیدیا۔اے آر رحمٰن کے آسکر ایوارڈ جیتنے کے 10 برس مکمل ہونے سے متعلق منعقدہ ایک تقریب کے دوران جب ان کی صاحبزادی خدیجہ… Continue 23reading حجاب کے معاملے میں تنقید پر اے آر رحمٰن بیٹی کے حق میں بول پڑے