ایوشمن کھرانہ کا کشور کمار کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کی خواہش کا اظہار
ممبئی(سی پی پی)بالی وڈ اداکار ایوشمن کھرانہ نے کشور کمار کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کی خواہش کا اظہار کر دیا۔بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق ایوشمن کھرانہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ شائقین کو میری گائیگی بھی پسند ہے اور میں تقریبا اپنی ہر فلم میں اپنی آواز کا… Continue 23reading ایوشمن کھرانہ کا کشور کمار کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کی خواہش کا اظہار