این اے 221 تھرپارکر ضمنی الیکشن، اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کو شکست کا سامنا
تھرپارکر(مانیٹرنگ + آن لائن) این اے 221 تھرپارکرمیں پولنگ کاوقت ختم ہونے کے بعد ووٹوں کی گنتی کا عمل جاری ہے، قومی اسمبلی کے اس حلقے میں تحریک انصاف اور پیپلز پارٹی کے امیدواروں کے درمیان سخت مقابلے کی توقع ظاہر کی جارہی ہے، اس حلقے میں پولنگ سٹیشنز کی تعداد 318 ہے جن میں… Continue 23reading این اے 221 تھرپارکر ضمنی الیکشن، اب تک موصول ہونے والے غیر سرکاری نتائج میں تحریک انصاف کو شکست کا سامنا