ملک میں آٹا اور چینی کے بعد چاول کا بحران سر اٹھانے لگا جانتے ہیں ٹوٹا، سپر کرنل، سیلا چاول کی فی کلو قیمت کہاں تک جا پہنچی؟
سرگودھا(این این آئی)ملک میں آٹا اور چینی کے بعد چاول کا بحران سر اٹھانے لگا جس کی ہوشربا اضافہ عوام کی قوت خرید سے باہر ہونے لگا۔ذرائع کے مطابق ملک میں آٹا اور چینی کے بعد رائس مافیا نے چاول کی قیمتوں میں خود ساختہ اضافہ کر کے ٹوٹا چاول 10 روپے مہنگا کر کے… Continue 23reading ملک میں آٹا اور چینی کے بعد چاول کا بحران سر اٹھانے لگا جانتے ہیں ٹوٹا، سپر کرنل، سیلا چاول کی فی کلو قیمت کہاں تک جا پہنچی؟