پاکستان کےبابر3میزائل کے تجربے پربھارتی جنگی جنون بڑھ گیا،اہم سمندری ہتھیارسامنے لے آیا،آسڑیلوی میڈیانے بھانڈہ پھوڑڈالا
ممبئی (آئی این پی)بھارت نے فرانسیسی ڈیزائن کے تحت تیار کردہ اپنی دوسری اسکورپین کلاس آبدوز لانچ کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق جمعرات کو ممبئی میں اس آبدوز کی رونمائی کی گئی جس کا نام آئی این ایس کھاندیری ہے۔رپورٹ کے مطابق ڈیزل اور الیکٹرک پاور سے چلنے والی یہ سب میرین مختلف آپریشنز میں استعمال… Continue 23reading پاکستان کےبابر3میزائل کے تجربے پربھارتی جنگی جنون بڑھ گیا،اہم سمندری ہتھیارسامنے لے آیا،آسڑیلوی میڈیانے بھانڈہ پھوڑڈالا