اورنج لائن ٹرین،بڑی خبرسنادی گئی
لاہور ( این این آئی) سٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسان نے کہا ہے کہ اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے کا 55فیصد تعمیراتی کام مکمل کیا جا چکا ہے ‘ ڈیرہ گجراں سے چوبرجی تک پیکیج ون کا سب سے زیادہ 68 فیصدکام ہو چکا ہے ،پاکستان میں پہلی مرتبہ پری کاسٹ کئے جانے… Continue 23reading اورنج لائن ٹرین،بڑی خبرسنادی گئی