کرونا وائرس ،گھر بیٹھے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں، پاکستان میں اوبر نے شہریوں کیلئے شاندار سروس متعارف کرا دی
اسلام آباد (این این آئی)رائیڈ شیئرنگ سروس اوبر نے پہلی بار پاکستان میں اپنی ڈیلیوری سروس کو لاہور اور اسلام آباد میں متعارف کرادیا ہے۔ایک بیان میں کمپنی نے کہا کہ یہ سروس نئے نوول کورونا وائرس کی وبا کے دوران گھروں تک محدود کروڑوں پاکستانیوں کو معاونت کے لیے متعارف کرائی گئی ہے۔ کمپنی… Continue 23reading کرونا وائرس ،گھر بیٹھے اس سہولت سے فائدہ اٹھائیں، پاکستان میں اوبر نے شہریوں کیلئے شاندار سروس متعارف کرا دی