سعودی عرب میں تنزانیہ کی دھڑ، سینے اور پیٹ سے جڑی سیامی بچیوں کا آپریشن کامیاب، والدہ نے اسلام قبول کرلیا،دنیا بھر سے مبارکبادیں
ریاض(این این آئی)خادم حرمین شریفین اور انکے ولی عہد کی ہدایت پر تنزانیہ کی سیامی بچیوں ’’انیتسیا اور میلنیس‘‘ کو علیحدہ کرنے کا آپریشن کامیاب ہوگیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق س خبر نے نہ صرف یہ کہ انکے اہل خانہ بلکہ تنزانیہ بھر میں خوشی کی لہر دوڑا دی۔ آپریشن کنگ عبدالعزیز کے ماتحت کنگ عبداللہ… Continue 23reading سعودی عرب میں تنزانیہ کی دھڑ، سینے اور پیٹ سے جڑی سیامی بچیوں کا آپریشن کامیاب، والدہ نے اسلام قبول کرلیا،دنیا بھر سے مبارکبادیں