امریکی معاونت سے صومالیہ میں الشباب کیخلاف کارروائی،37 جنگجو ہلاک
نیروبی(این این آئی)صومالیہ کے انٹیلی جنس حکام نے بتایا ہے کہ امریکی اسپیشل فورس کی معاونت سے سیکیورٹی اداروں نے شدت پسند گروپ الشباب کے دو ٹھکانوں پر حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 37جنگجو ہلاک اور متعددزخمی ہوگئے۔شب الشباب کے ٹھکانوں پر چھاپہ مار کارروائی کے ساتھ امریکی فوج نے دو فضائی حملے… Continue 23reading امریکی معاونت سے صومالیہ میں الشباب کیخلاف کارروائی،37 جنگجو ہلاک