ن لیگ کے اہم ترین رہنما صبح سویرے گرفتار
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نون لیگ کے سابق ایم پی اے افتخار بلوچ گرفتار ، نجی ٹی وی کے مطابق پولیس نے آج صبح افتخار بلوچ کے گھر پر چھاپہ مارااور سابق لیگی ایم پی اے کو حراست میں لے لیا، افتخار بلوچ کو چوکی سول لائنزکی حوالات میں بند کیا گیا ہے۔انہیں کس الزام میں گرفتارکیا گیا… Continue 23reading ن لیگ کے اہم ترین رہنما صبح سویرے گرفتار