بھارتی فوجی افسران کی بیگمات سپاہیوں سے کیا کام کرواتیں ہیں ؟ شرمناک اسکینڈل سامنے آ گیا
نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی فوج کا ایک اور شرمناک اسکینڈل سامنے آ گیا،فوجی افسروں کا ماتحت سپاہیوں سے گھریلو کام لینے کا انکشاف ہوا ہے۔بھارتی سپاہی میم صاحب کے احکامات ماننے پر مجبور ہیں۔ کپڑے دھوتے ہیں،کتے ٹہلاتے ہیں۔بھارتی سپاہیوں کی دکھ بھری داستان بھارتی میڈیا پر آگئی۔تیرہ جنوری 2017کو بھارتی فوجی لانس نائیک… Continue 23reading بھارتی فوجی افسران کی بیگمات سپاہیوں سے کیا کام کرواتیں ہیں ؟ شرمناک اسکینڈل سامنے آ گیا