مراکش کی فتح کا جشن منانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز ٹوٹ پڑیں
قطر(مانیٹرنگ، آن لائن) مراکش کے سیمی فائنل میں پہنچنے کی خوشی میں فلسطینی گھروں سے باہر نکل آئے اور جشن منایا، اس موقع پر اسرائیلی فورسز جشن منانے والے فلسطینیوں پر ٹوٹ پڑیں، ان پر لاٹھی چارج بھی کیا۔واضح رہے کہ مراکش نے شان دار کھیل کے ذریعے کرسٹیانورونالڈو کی ٹیم پرتگال کو شکست دے… Continue 23reading مراکش کی فتح کا جشن منانے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی فورسز ٹوٹ پڑیں