اروشی کی نسیم شاہ سے متعلق انسٹا سٹوری، بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی
ممبئی ،شارجہ(این این آئی)ایشیا کپ میں بھارتی بیٹسمینوں کے ساتھ ساتھ بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے بھی نسیم شاہ کو نوٹس کیا۔ اس کا اندازہ ان کی انسٹاگرام اسٹوری سے لگایا جاسکتا ہے۔بھارتی اداکارہ اروشی روٹیلا نے پاکستانی نوجوان فاسٹ بالر نسیم شاہ کے ساتھ اپنی ویڈیو ایڈٹ کر کے انسٹاگرام پر پوسٹ کردی۔بھارتی اداکارہ… Continue 23reading اروشی کی نسیم شاہ سے متعلق انسٹا سٹوری، بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی