لاہور دہشت گردی ‘ارفع کر یم ٹاور میں وزیر اعلیٰ کیمپ آفس سمیت کئی ممالک کی آئی ٹی کمپنیوں کے200 دفاترہیں ‘ذرائع
لاہور(آئی این پی) لاہورمیں دہشت گردی سے چند قدم پر موجودہ ارفع کر یم ٹاور میں وزیر اعلی شہباز شر یف کے کیمپ آفس اور چین سمیت کئی ممالک کی آٹی کمپنیوں کے200 دفاتر موجود ہیں جبکہ وزیر اعلیٰ شہبازشر یف آئی ٹی اور سیف سٹی منصوبے کے متعلق اجلاسوں کی صدارت یہاں ہی کرتے… Continue 23reading لاہور دہشت گردی ‘ارفع کر یم ٹاور میں وزیر اعلیٰ کیمپ آفس سمیت کئی ممالک کی آئی ٹی کمپنیوں کے200 دفاترہیں ‘ذرائع