ماضی کی معروف اداکارہ نائلہ جعفری مالی مدد کی منتظر
کراچی (این این آئی) کینسر میں مبتلا معروف اداکارہ نائلہ جعفری نے دوبارہ نشر ہونے والے ڈراموں کا معاوضہ دینے کی درخواست کی ہے۔ایک بیان میں نائلہ جعفری نے کہا کہ گزشتہ 6 سال سے کینسر جیسی بیماری میں مبتلا ہوں اور دوسری کیمو تھراپی بھی نہیں ہوسکی ہے۔انہوں نے کہا کہ مجھے انفیکشن کی… Continue 23reading ماضی کی معروف اداکارہ نائلہ جعفری مالی مدد کی منتظر