نیب نے احد چیمہ کے خلاف تحقیقات بند کر دیں
لاہور( آن لائن )نیب نے لاہور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے سابق ڈائریکٹر جنرل احد چیمہ کے خلاف ایل ڈی اے سٹی کیس میں انویسٹی گیشن بند کرنے کے لیے احتساب عدالت سے رجوع کرلیا ہے. احتساب عدالت کے جج جواد الحسن نے نوٹس جاری کرتے ہوئے وکلا کو 11 ستمبر کو معاملے پر بحث کے لیے… Continue 23reading نیب نے احد چیمہ کے خلاف تحقیقات بند کر دیں