نیب کا ادارہ سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال ہو رہاہے،آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقاتی رپورٹ پر حکومتی اتحادی چوہدری برادران بھی بول پڑے
لاہور(این این آئی) چوہدری برادران کے ترجمان نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو (نیب)کا ادارہ سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال ہو رہاہے۔نیب کی جانب سے آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقاتی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے چوہدری برادران کے ترجمان نے کہا کہ 20سال پرانے کیس کی دوبارہ سماعت سیاسی انجینئرنگ نہیں تو اور کیا… Continue 23reading نیب کا ادارہ سیاسی انجینئرنگ کیلئے استعمال ہو رہاہے،آمدن سے زائد اثاثوں کی تحقیقاتی رپورٹ پر حکومتی اتحادی چوہدری برادران بھی بول پڑے