آئی جی پنجاب کے دفتر پر مظاہرین نے حملہ کر دیا، انتہائی تشویشناک صورتحال
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) سپریم کورٹ کی جانب سے آسیہ بی بی کی رہائی کے فیصلے کے بعد ملک کے مختلف شہروں میں اب بھی احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور کئی سڑکیں بھی بلاک ہیں، جس کی وجہ سے عوام کو دفاتر اور کاروباری مراکز تک پہنچنے میں پریشانی کا سامنا کرنا پڑا، راستے بلاک… Continue 23reading آئی جی پنجاب کے دفتر پر مظاہرین نے حملہ کر دیا، انتہائی تشویشناک صورتحال