آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی کا تقرر، عدالت نے حکومت سے جواب مانگ لیا
لاہور (آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے آئی جی پولیس کے تبادلے کیخلاف درخواست پر وفاقی اور صوبائی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے دو ہفتوں میں جواب طلب کرلیا۔چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی درخواست پر سماعت کی جس میں آئی جی… Continue 23reading آئی جی پنجاب پولیس انعام غنی کا تقرر، عدالت نے حکومت سے جواب مانگ لیا