اب ان اداروں سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں، کراچی سمیت ملک کے 5 شہروں میں 300 فٹ سے اونچی عمارتیں،وزیراعظم سے معاملات طے
کراچی (این این آئی) کراچی سمیت ملک کے 5 شہروں میں 300 فٹ سے اونچی عمارتیں بنانے سے متعلق معاملات طے پاگئے اور وزیراعظم نے یقین دہانی کرادی کہ 300فٹ سے اونچی عمارتیں بنانے کی اجازت ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آباد کے عہدیداران کی ملاقات ہوئی ، ملاقات میں بلند عمارتوں کی… Continue 23reading اب ان اداروں سے اجازت لینے کی ضرورت نہیں، کراچی سمیت ملک کے 5 شہروں میں 300 فٹ سے اونچی عمارتیں،وزیراعظم سے معاملات طے