2017 میں طب کے شعبے کی بہترین دریافتیں
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر گزرتے سال کے ساتھ انسانی صحت میں بہتری لانے کے لیے سائنسدانوں کی جانب سے متعدد کوششیں کی جاتی ہیں۔2017 بھی ان برسوں میں سے ایک ہے جس کے دوران طبی میدان کے کئی شعبوں میں زبردست پیشرفت دیکھنے میں آئی، جن میں سے کچھ درج ذیل ہیں۔ بے خوابی کے علاج… Continue 23reading 2017 میں طب کے شعبے کی بہترین دریافتیں