ہیلمیٹ کا استعمال اب موٹر سائیکل سوار ٹریفک پولیس اہلکاروں پر بھی لازم
کراچی(این این آئی)ہیلمیٹ کا استعمال اب موٹر سائیکل سوار ٹریفک پولیس اہلکاروں کے لیے بھی لازم ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی ٹریفک پولیس احمد نواز نے حکم نامہ جاری کر دیا۔ڈی آئی جی ٹریفک پولیس نے ہدایت دیتے ہوئے کہا کہ ڈیوٹی پر جاتے اور آتے وقت ٹریفک پولیس اہلکار ہیلمیٹ کا لازمی… Continue 23reading ہیلمیٹ کا استعمال اب موٹر سائیکل سوار ٹریفک پولیس اہلکاروں پر بھی لازم