قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں کس بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے،طبی تحقیق میں تشویشناک انکشاف
اوسلو(سی ایم لنکس)طبی زبان میں آسٹیوپراسس اس بیماری کو کہتے ہیں جس میں انسان کی ہڈیاں کمزور اور بھربھری ہوجاتی ہیں۔ ناروے کی اعلی درسگاہ نارویجین یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی سے منسلک ماہرین نے لوگوں میں ہڈیوں کے بھربھرے پن سے متعلق تحقیق کی، جس میں انہوں نے ہزاروں افراد کے مکمل طبی ڈیٹا… Continue 23reading قبل از وقت پیدا ہونے والے بچوں میں کس بیماری کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے،طبی تحقیق میں تشویشناک انکشاف