گھریلو اور تندور صارفین کے لئے گیس کے نرخوں بارے اہم خبر، پٹرولیم ڈویژن نے خوشخبری سنا دی
اسلام آباد (این این آئی) ای سی سی نے گیس کے نرخوں کو یکم جولائی 2019 کی سطح سے گھریلو اور تندور صارفین کے لئے گیس کے نرخوں میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے میڈیا نے بعض حصوں نے رپورٹنگ کو غلط انداز میں پیش کیا۔ ترجمان پٹرولیم ڈویژن کے مطابق 30 ستمبر… Continue 23reading گھریلو اور تندور صارفین کے لئے گیس کے نرخوں بارے اہم خبر، پٹرولیم ڈویژن نے خوشخبری سنا دی