گیس 74 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری، صارفین پر 300 ارب روپے سے زائد بوجھ پڑے گا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) اوگرا نے گیس کی قیمتوں میں اوسط چوہتر اعشاریہ چار دو فیصد تک اضافے کی منظوری دیدی، سندھ اور بلوچستان کیلئے گیس کا اوسط ٹیرف 469روپےجبکہ اسلام آباد،پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صارفین کیلئے گیس کا ٹیرف406 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو بڑھانے کی منظوری دیدی گئی۔ من و عن… Continue 23reading گیس 74 فیصد مہنگی کرنے کی منظوری، صارفین پر 300 ارب روپے سے زائد بوجھ پڑے گا