گھریلو اشیا 70 سے 80 فیصد مہنگی ہوگئیں، عوام کی جیبوں پر اربوں کا ڈاکا، ن لیگ کا شہباز شریف کی گرفتاری بارے بھی تہلکہ خیز دعویٰ
لاہور( آن لائن ) مسلم لیگ ن کے مرکزی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ اب اس حکومت کے مہنگائی کے اعلانات آخری ہوں گے،عمران خان نے ذاتی تسکین کیلئے شہباز شریف کو گرفتار کرایا، شہباز شریف کا ٹرائل شروع ہوگیا تھا لیکن ان کو گرفتار کرلیا گیا۔مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب… Continue 23reading گھریلو اشیا 70 سے 80 فیصد مہنگی ہوگئیں، عوام کی جیبوں پر اربوں کا ڈاکا، ن لیگ کا شہباز شریف کی گرفتاری بارے بھی تہلکہ خیز دعویٰ