سیالکوٹ گیریژن کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ بھڑک اٹھی
راولپنڈی (این این آئی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے کہا ہے کہ صوبہ پنجاب کے شہر سیالکوٹ میں گیریڑن میں لگنے والی حادثاتی آگ پر قابو پالیا گیا۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں بتایا گیا کہ گیریڑن میں شارٹ سرکٹ کے بعد آگ بھڑک… Continue 23reading سیالکوٹ گیریژن کے قریب گولہ بارود کے شیڈ میں آگ بھڑک اٹھی