گندم سکینڈل، سندھ کے طاقتور چوہے ایک بار پھر 8 ارب کی گندم کھا گئے
کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر سندھ اسمبلی بلال غفار نے سندھ کے گوداموں سے 8 ارب کی گندم غائب ہوجانے کے معاملے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 16 لاکھ 31 ہزار ٹن گندم محکمہ خوراک کی ناک کے نیچے سے غائب ہوگئی مگر انتظامیہ اور سندھ حکومت کو کانوں… Continue 23reading گندم سکینڈل، سندھ کے طاقتور چوہے ایک بار پھر 8 ارب کی گندم کھا گئے