گلوکاری انتہائی مشکل فن ،برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے : گلوکارہ شاہدہ منی
لاہو ر(این این آئی) پرائیڈ آف پرفارمنس گلوکارہ شاہدہ منی نے کہا ہے کہ گلوکاری انتہائی مشکل فن ہے جس کیلئے برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے ، سر کی سین کو سمجھنے کیلئے بھی استاد کی ضرورت ہوتی ہے ۔انہوں نے کہاکہ میں نے کبھی خود کو بڑی گلوکارہ نہیں سمجھا بلکہ جب بھی… Continue 23reading گلوکاری انتہائی مشکل فن ،برسوں کی ریاضت درکار ہوتی ہے : گلوکارہ شاہدہ منی