کھانے کی ایکسپائر اشیاء کی تاریخیں بدلنے والا گروہ پکڑا گیا ، ہوشربا انکشافات
پشاور (این این آئی)پشاور میں کھانے کی ایکسپائر اشیاء کی تاریخیں بدلنے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈپٹی کمشنر کے مطابق کھانے کی ایکسپائر اشیاء کی تاریخیں بدلنے والے گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے اور ملزمان کی نشاندہی پر دلہ زاک روڈ پر گودام میں چھاپہ مارا گیا جہاں سے انٹرنیشنل برانڈز کی ایکسپائر اشیاء برآمدکی… Continue 23reading کھانے کی ایکسپائر اشیاء کی تاریخیں بدلنے والا گروہ پکڑا گیا ، ہوشربا انکشافات