پاکستان میں اگر کوئی آپ کو نوکری کا کہہ کر کسی دوسرے شہر بلاتا ہے تو کہیں بھی جانے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔ ایسا نہ ہو کہ ۔۔۔۔۔!
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں نوکری دلوانے کا جھانسہ دیکر شہریوں کے گردے نکال لینے والا گروہ گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق لاہور پولیس نے شہری کی شکایت پر کارروائی کرتے ہوئے گردہ چور گروہ کو گرفتار کر لیا ہے۔ خاتون سمیت تین رکنی گروہ روزگار فراہمی کمپنی کی آڑ میں بیروزگار نوجوانوں کو جھانسہ دیکر… Continue 23reading پاکستان میں اگر کوئی آپ کو نوکری کا کہہ کر کسی دوسرے شہر بلاتا ہے تو کہیں بھی جانے سے قبل یہ خبر ضرور پڑھ لیں ۔۔ ایسا نہ ہو کہ ۔۔۔۔۔!