عوام کیلئے خوشخبری ، شدید گرمی کےبعد موسم کروٹ بدلنا شرو ع گرج چمک کے ساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔جبکہ شام،رات کے وقت گرج چمک کیسساتھ بارش کا امکان ہےرپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تاہم خیبر پختونخوا اور صوبہ سندھ کے ساحلی علاقوں میں چند مقامات پرگرج… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری ، شدید گرمی کےبعد موسم کروٹ بدلنا شرو ع گرج چمک کے ساتھ بارشیں ، محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کر دی