پیٹرول کی قیمت میں اضافہ،سی اے اے ملازم نے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی
اسلام آباد(این این آئی)سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) کے ملازم نے ادارے کے سربراہ کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ پیٹرول کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے انہیں کام پر آنے کے لیے گدھا گاڑی لانے کی اجازت دی جائے۔میڈیارپورٹ کے مطابق سی اے اے کے ملازم نے اپنے خط… Continue 23reading پیٹرول کی قیمت میں اضافہ،سی اے اے ملازم نے گدھا گاڑی لانے کی اجازت مانگ لی