خوبصورتی پر تعریف اور بھاری جسامت پرمجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا : امریکی ماڈل کیٹ اپٹن
نیویارک (این این آئی)معروف امریکی ماڈل و اداکارہ 27 سالہ کیٹ اپٹن نے انکشاف کیا ہے کہ 8 سال قبل جب انہوں نے کیریئر کا آغاز کیا تو جہاں ان کی خوبصورتی کی تعریف کی گئی، وہیں انہیں بھاری جسامت کی وجہ سے تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔کیٹ اپٹن نے 2011 میں امریکی میگزین… Continue 23reading خوبصورتی پر تعریف اور بھاری جسامت پرمجھے تنقید کا نشانہ بنایا گیا : امریکی ماڈل کیٹ اپٹن