تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز ، پی سی بی نے کیوی بورڈ کوباضابطہ جواب دیدیا
آکلینڈ(آن لائن)تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے سے متعلق نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی پیشکش پر پی سی بی جواب دے دیا ہے۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے پاکستان کو تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کی دعوت دی گئی تھی، جس پر پی سی بی نے بھی سیریز کھیلنے کی دعوت قبول کرلی… Continue 23reading تین ملکی ٹی ٹونٹی سیریز ، پی سی بی نے کیوی بورڈ کوباضابطہ جواب دیدیا