لگژری گاڑی کے مالک نے پولیس اہلکار کو کچل دیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور میں کینال روڈ پر لگژری گاڑی کی ٹکر اور آگ لگنے کے واقع کا مقدمہ سول لائنز تھانے میں درج کر لیا گیا، سارے معاملے کی تفصیلات بھی سامنے آ گئی ہیں ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو کا معاملہ دراصل مال روڈ پر کمرہ لینے سے شروع ہوا ،… Continue 23reading لگژری گاڑی کے مالک نے پولیس اہلکار کو کچل دیا