ملک قرضوں کے جال میں بری طرح پھنس چکا ہے،کھربوں روپے کے بھاری قرضے لینے کا انکشاف

22  ستمبر‬‮  2020

ملک قرضوں کے جال میں بری طرح پھنس چکا ہے،کھربوں روپے کے بھاری قرضے لینے کا انکشاف

کراچی(این این آئی)ایف پی سی سی آئی مرکزی قائمہ کمیٹی برائے انشورنس کے کنوینر ڈاکٹر مرتضیٰ مغل نے کہا ہے کہ ملک قرضوں کی دلدل میں بری طرح پھنس چکا ہے۔دو سال کے دوران کھربوں روپے کے بھاری قرضے لئے گئے ہیں جن کے جواز سے عوام کو آگاہ کیا جائے۔روپے کی بے قدری ،معاشی… Continue 23reading ملک قرضوں کے جال میں بری طرح پھنس چکا ہے،کھربوں روپے کے بھاری قرضے لینے کا انکشاف