مری میں گلیات کے مقام پر سیر کیلئے آئے طالب علموں کی کوسٹر خوفناک حادثے کا شکار
مری (این این آئی)مری میں گلیات کے مقام پر سیر کیلئے آئے طالب علموں کی کوسٹر کھائی میں گرگئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ، دس طالب علم زخمی ہوگئے ۔اطلاعات کے مطابق طالب علموں کی کوسٹر کو پیش آئے حادثے میں ایک شخص جاں بحق اور دس طالب علم زخمی ہوگئے۔ریسکیو… Continue 23reading مری میں گلیات کے مقام پر سیر کیلئے آئے طالب علموں کی کوسٹر خوفناک حادثے کا شکار