کورونا کیسز میں بتدریج اضافہ، ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ
اسلام آباد(آن لائن )وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان نے ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کے کیسز میں بتدریج اضافے کے پیش نظر دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق ایس او پیز پر عمل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے جس… Continue 23reading کورونا کیسز میں بتدریج اضافہ، ملک میں دوبارہ لاک ڈاؤن کا عندیہ