کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ اب صرف 20 منٹ میں، حکومت کا اہم فیصلہ
اسلام آباد(آن لائن) وفاقی حکومت نے عالمی وبا کورونا وائرس کی تشخیص کے لیے ریپڈ ٹیسٹ کٹ کے استعمال کی منظوری دے دی۔نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کی جانب سے تمام صوبائی حکومتوں کو مراسلہ لکھ دیا گیا ہے۔ نئی کٹ کے استعمال سے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ 20 منٹ میں… Continue 23reading کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ اب صرف 20 منٹ میں، حکومت کا اہم فیصلہ