کوئٹہ میں دہشتگردی ،پاکستان کے ساتھ ہیں ،امریکہ بھی بول پڑا
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا نے بھی کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ سینٹرمیں ہولناک دہشت گردی کی مذمت کی اور متاثرہ خاندانوں سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ جان کربی کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے پولیس ٹریننگ سینٹر پردہشت گردی کا واقعہ افسوسناک ہے جس میں قیمتی جانی نقصان ہوا۔جان کربی کا کہنا تھا… Continue 23reading کوئٹہ میں دہشتگردی ،پاکستان کے ساتھ ہیں ،امریکہ بھی بول پڑا