مارول سٹوڈیوزکا پہلی پاکستانی نژاد سپر ہیرومس مارول کویونیورس کا حصہ بنانے کا اعلان
نیویارک (این این آئی)مارول اسٹوڈیوز نے پہلی پاکستانی نژاد امریکی مسلم کمالہ خان کو بطور سپرہیرو مس مارول اپنے سنیما یونیورس کا حصہ بنانے کا اعلان کیا ہے۔مارول کے سربراہ کیون فیج نے ڈزنی کی ڈی 23 ایکسپو میں اس بات کا اعلان کیا۔ہول یوڈ رپورٹرز کے مطابق مس مارول ٹی وی سیریز ڈزنی کے… Continue 23reading مارول سٹوڈیوزکا پہلی پاکستانی نژاد سپر ہیرومس مارول کویونیورس کا حصہ بنانے کا اعلان