شوگر آرڈیننس ، گرفتار ی پر مل مالک کیا کام کرے گا؟حکومتی فیصلے کے خلاف کسان بھی میدان میں آ گئے، دھرنے اور مارچ کا اعلان
لاہور( این این آئی )پاکستان کسان اتحاد نے اپنے مطالبات کے حق میں 20اکتوبر کو لاہور میں دھرنا دینے اور اسلام آباد کی طرف مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شوگر آرڈیننس 2020کو معطل کیا جائے ورنہ کپاس کی طرح گنے کے فصل بھی کھیتوں میں پڑی رہے گی ۔ پاکستان کسان اتحاد… Continue 23reading شوگر آرڈیننس ، گرفتار ی پر مل مالک کیا کام کرے گا؟حکومتی فیصلے کے خلاف کسان بھی میدان میں آ گئے، دھرنے اور مارچ کا اعلان