نیب کااہم صوبائی وزیر کے گرد گھیرا تنگ
کراچی(این این آئی)قومی احتساب بیورو(نیب)نے سندھ کے وزیر اینٹی کرپشن جام اکرام اللہ دھاریجو کے گردگھیرا تنگ کرنا شروع کرتے ہوئے صوبائی وزیر اور ان کی اہلیہ سے متعلق مختلف اداروں سے ریکارڈ طلب کرلیاہے۔نیب نے محکمہ ایکسائز سندھ سے صوبائی وزیر اینٹی کرپشن جام اکرام اللہ دھاریجو اور ان کی اہلیہ کی جائیدادوں اور… Continue 23reading نیب کااہم صوبائی وزیر کے گرد گھیرا تنگ