کرونا وائرس سے لاک ڈائون ، غریب طبقے کی مدد کے لئے آرائیں برادری میدان میں آ گئی
سکھر(آن لائن) سندھ میں کرونا وائرس کے پیش نظر لاک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہونے کی وجہ سے غریب طبقہ خاص کر روز کمانے والے افراد کو سخت پریشانی کا سامنا مدد کے لیے مرکزی تنظیم آرائیاں پاکستان میدان میں آگئی 350خاندانوں میں 15دن کا راشن تقسیم تفصیلات کے مطابق تنظیم آرائیاں پاکستان سکھر ڈویڑن… Continue 23reading کرونا وائرس سے لاک ڈائون ، غریب طبقے کی مدد کے لئے آرائیں برادری میدان میں آ گئی