کرن جوہر کے شو میں اگلے مہمان اجے دیوگن اور کاجول ہونگے
ممبئی (این این آئی) کرن جوہر کے شو میں اگلے مہمان اجے دیوگن اور کاجول ہونگے جن کے مابین ریکارڈنگ کراتے ہوئے خوب نوک جھونگ ہوئی۔شو میکرز کی جانب سے دو پروموز جاری کئے گئے ہیں جنہیں دیکھ کر لگتا ہے جیسے شو کی یہ قسط واقعی دلچسپ ہونیوالی ہے۔ شو کے ایک پرومو میں… Continue 23reading کرن جوہر کے شو میں اگلے مہمان اجے دیوگن اور کاجول ہونگے